قذافی سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

لاہور(بی بی سی ایشیاء)قذافی سٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کیلئے سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ۔ میچ میں عوام کی حفاظت کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے پولیس ، فوج اور رینجرز کے 20 ہزار کے قریب جواب سٹیڈیم کے اندر اور باہر موجود ہوں گے جو عوام کی سکیورٹی کیلئے فرائض انجام دیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *