ورلڈ جرنلسٹ فورس کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ اوربی بی سی ایشیاء کی ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر۔

ورلڈ جرنلسٹ فورس کی جانب سے نوجوان نڈر صحافی مصور علی بٹر کے گھر پرافطار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر بٹ صاحب, ایڈمن آ فیسر ڈی سی آفس جاوید چوہان, ڈسٹرکٹ سپروائیزر ایکسائیزاینڈٹیکسیشن
مرزا زاہد, بی بی ایشیاء کی ٹیم جن میں حامد قاضی، الطاف قادر بھٹی،ڈاکٹر ایم ایچ بابر،رائے عامر علی، ورلڈ جنرلسٹ فورس سے مجاہد شامی،رانا تقی رضا،حیدر سندھو،سفیان اور میڈیا کے دوستوں نے شرکت کی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *