صحافتی اور سماجی خدمات پر سینئیر جرنلسٹ اور سماجی شخصیت حامد قاضی کو کشف درویش فاؤنڈیشن لاہورکی جانب سے گولڈ میڈل دیا گیا

لاہور(بی بی سی ایشیاء)کشف درویش فاؤنڈیشن لاہورکے زیراہتمام اقبال ڈے کے حوالے سے الحمرا ھال لاہور میں منعقدہ” پیام اقبال” کی تقریب میں صحافتی اور سماجی خدمات پر سینئیر جرنلسٹ اور سماجی شخصیت حامد قاضی علامہ محمد اقبال کے پوتے جناب منیب اقبال سے گولڈمیڈل وصول کرتے ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *