Tag Archives: saaad

‘احتساب نہیں انتقام ہو رہا ہے، جمہوریت کے پاؤں جمنے نہیں دیئے جا رہے’سعدرفیق

اسلام آباد(بی بی سی ایشیاء)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا زرداری صاحب نامعلوم ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، کسی کی ذات پر حملہ نہیں کرنا چاہتا۔ انہوں نے کہا احتساب نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی، البتہ انتقام نظر آ رہا ہے، ...